ملی یکجہتی کونسل کا5فروری کو یوم یکجہتی کشمیربھرپور اندازمیں منانے کا اعلان

اسلام آباد ( صباح نیوز ) ملی یکجہتی کونسل نے5فروری کو یوم یکجہتی کشمیربھرپور اندازمیں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کانفرنسز، ریلیاں اور مظاہرے مزید پڑھیں