ملک میں قبل از وقت انتخابات کا فیصلہ لندن میں ہو رہا ہے،عمران خان کا دعویٰ

منڈی بہاؤالدین/جڑانوالہ (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے مجھ پر وزیر آباد میں ہونے والے حملے کی درخواست چیف جسٹس آف پاکستان سنیں گے۔ ملک میں قبل از مزید پڑھیں