ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں بچی، عوام کا اداروں کے ساتھ ریاست پر اعتماد بھی ختم ہو رہا ، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب نام کی کوئی چیز نہیں بچی، عوام کا اداروں کے ساتھ ریاست پر اعتماد بھی ختم ہو رہا ہے۔ عدالتوں میں انصاف ہے نہ ایوانوں میں قانون مزید پڑھیں