ملک بھر میں کورونا کے مزید 236 کیسزرپورٹ،کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں عالمی مہلک وائرس کوروناکے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 236 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم اس موذی وبا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ مثبت کیسز مزید پڑھیں