ملک بھر میں ڈیزل یا پیٹرول کی کوئی قلت نہیں،ترجمان اوگرا

اسلام آباد(صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا نے وضاحت کی ہے کہ ملک بھر میں ڈیزل یا پیٹرول کی کوئی قلت نہیں۔ترجمان اوگرا نے جاری بیا ن میں کہا کہ چند مقامات پر ڈیزل کی قلت کی افواہیں پھیلائی مزید پڑھیں