مقبوضہ کشمیرمیں مودی سرکار کے 2019کے غیرقانونی اقدامات جاری ہیں،کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ جموںوکشمیرکی سابق وزیر اعلی و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعتہ الوداع کے روز جامع مسجد سرینگر کو سیل اور میر واعظ عمر فاروق کو نظربند کرنے پر قابض حکومت کو کڑی تنقید کا مزید پڑھیں