مقبوضہ کشمیر میں10 برس بعد ریاستی اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل،ٹرن آؤٹ 59فی صد رہا

 سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں دس برس بعد ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔تین مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے  پہلے مرحلے میں 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے مزید پڑھیں