مضبوط اورمستحکم پاکستان ہی تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کی ضمانت ہے،ڈاکٹر ندیم بخاری

مظفرآباد(صباح نیوز)  آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی مذموم مقاصد کے حوالے سے یوم استحصال کے موقع پر انسٹیٹیوٹ آف کشمیر اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں