مشکلات کے باوجود حکومت معاملات کودرست کرنے اور معیشت کو مثبت سمت پر گامزن کرنے کے لئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ مشکلات کے باوجود حکومت معاملات کودرست کرنے اور معیشت کو مثبت سمت پر گامزن کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے ایشین انفراسٹرکچر اینڈ انویسٹمنٹ بینک کے چیف اکانومسٹ ایرک برگلوف مزید پڑھیں