مشعال حسین ملک سے امریکی وفد کی ملاقات، یاسین ملک کی بحفاظت رہائی کے لیے کوشش کی یقین دھانی

اسلام آباد(صباح نیوز) تنظیم برائے امن وثقافت کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک سے امریکی وفد نے ملاقات کی ہے ۔وفد میں شامل مائیکل کرو، لوکاس بونٹراگر، ڈاکٹر جوز نائٹ، انور قاسمی، الیاس مسیح اور داد الیاس نے مشعال حسین ملک مزید پڑھیں