مشرق وسطی میں بائیکاٹ، میکڈونلڈز اور اسٹاربکس سمیت امریکی کمپنیوں کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان

 عمان(صباح نیوز)مشرق وسطی میں ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کی فرنچائزز کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ مسلم ممالک میں میک ڈونلڈز کے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا فراہم کرنے کے فیصلے کو شدید ردعمل کا سامنا ہے، مزید پڑھیں