مسلمان ایک جسد کی مانند ہیں، مظلوم مسلمانوں کے لیے دل نہ تڑپیں تو اپنے ایمان کا جائزہ لینا چاہیے، ثمینہ احسان،نصرت ناہید

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلمان ایک جسد کی مانند ہیں خواہ وہ کشمیری ہوں ،فلسطینی ہوں یا شامی ہوں۔دنیا کے کسی بھی کونے میں بسنے والے مظلوم مسلمانوں کے لیے اگر دل نہ تڑپیں اور عملا ان کے لیے کچھ کرنے پر مزید پڑھیں