مسائل کو حل کیجئے بڑھائیے نہیں۔۔۔تحریر:وجیہ احمد صدیقی

جب مشرقی پاکستان کا سقوط ہورہاتھا اسی وقت مشرقی پاکستان میں قدرتی آفات نے بھی تباہی مچائی ہوئی تھی ، سائیکلون نے لاکھوں لوگوں کو بے گھر کردیا تھااور لاکھوں اپنی جان سے گئے تھے۔مشرقی پاکستان میں 12 نومبر 1970 مزید پڑھیں