محکمہ ریلوے  11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (صباح نیوز)محکمہ ریلوے  نے 11 اکتوبر سے کوئٹہ سے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سی ای او ریلویز کی جانب سے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کوئٹہ کو لکھے گئے مراسلے میں بتایا گیا کہ محکمہ ریلویز نے 11 اکتوبر مزید پڑھیں