محرم الحرام کے حوالے سے نارووال پولیس کی طرف سے سخت سیکیورٹی انتظامات ، سکیورٹی پلان جاری

نارووال(صباح نیوز)محرم الحرام کے حوالے سے نارووال پولیس کی طرف سے سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اورپولیس نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے حوالے سے ضلع پولیس نارووال نے مزید پڑھیں