مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ،چیف جسٹس فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائیں،عمرایوب

پشاور(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ان پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا ہے،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائیں ،ہمارے پرامن احتجاج کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں ،پارٹی مزید پڑھیں