متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک کا30 رکنی تجارتی وفد مقبوضہ کشمیر پہنچ گیا

 سری نگر۔۔۔  متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک کا30  رکنی تجارتی وفد مقبوضہ کشمیر کے دورے پر جموں پہنچ گیا ہے۔ وفد میں خلیجی ممالک کی تجارتی کمپنیوں کے سی ای او شامل ہیں۔  تجارتی وفد منگل مزید پڑھیں