لبنانی مجاہدین کا میزائل  مقبوضہ جلیل کے علاقے طمرہ میں جا لگا

بیروت (صباح نیوز) لبنانی مجاہدین کا میزائل براہ راست حملے میں مقبوضہ جلیل کے ”طمرہ”علاقے میں جا لگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی مزاحمتی قوتوں کا ایک میزائل مقبوضہ جلیل کے علاقے طمرہ  میں ایک ہدف کو براہ راست مزید پڑھیں