لاہورہائیکورٹ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست پر اوگرا سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی مزید پڑھیں