لاہور،آلودگی میں معمولی کمی ،اے کیو آئی 269ریکارڈ کیا گیا

لاہور (صباح نیوز) لاہور میںآلودگی میں معمولی کمی آئی، شہر کا  ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 408، گلبرگ میں 385، ماڈل ٹائون میں 356 اے کیو آئی ریکارڈ کیا مزید پڑھیں