لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ،ایک اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی، ایک ملزم ہلاک،دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ اے ایس آئی زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن تھانہ کی حدود میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوان ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں