قومی سلامتی کمیٹی کا انسداد دہشت کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر نظام کو ازسرنو متحرک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی سلامتی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ، پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی حفاظت، آئین اور قانون کی حکمرانی اور ریاستی عمل داری کے لئے قوم اور ریاستی ادارے یک جان مزید پڑھیں