قدرتی وسائل سے مالا مال خوشحال سندھ کے عوام آج دووقت کے کھانے کیلئے بھی ترس گئے ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی نے سندھ میں غربت،پسماندگی اور محرومیوں کا سبب خراب حکمرانی،کرپشن،جاگیردارانہ سسٹم اور وڈیرہ شاہی کو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ تیل،گیس اور کوئلے سمیت قدرتی وسائل سے مالا مال خوشحال سندھ کے عوام آج دووقت کے مزید پڑھیں