قبلہ اول کو شدید خطرات لاحق ہیں،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

راولاکوٹ، سون ٹوپہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ رمضان لمارک اللہ کاقرب اور تقویٰ حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،اس ماہ مبارک میں مسلمان برائیوں سے بچتے اور نیکیوں کی مزید پڑھیں