قائداعظم یونیورسٹی سکول آف پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے طلبہ کادورہ پارلیمینٹ ہاؤس

اسلام آباد(صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی سکول آف پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے 54 رکنی طلبہ کے وفد نے  منگل کو فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ایوان بالا کے اعلی حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ وفد کو مزید پڑھیں