فنانشل مینجمنٹ ایکٹ سے محکموں کے مالی امور کو مزید شفاف بنایا جائیگا،پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فنانشل مینجمنٹ ایکٹ کے ذریعے محکموں کے مالی امور کو مزید شفاف بنایا جائے گا، اقدام سے اخراجات اور وصولیوں میں توازن سے معاشی امور میں بہتری آئے گی۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں