فلسطینیوں کی نسل کشی پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ہے،عبد الحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی صوبہ بھر کے عوام کی نمائندگی کرر ہی ہے سینیٹ وقومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے ارکان نے پورے ملک کے عوام کی طرح بلوچستان مزید پڑھیں