غیر قانونی تعمیرات کیس، ڈی جی ایس بی سی اے کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے کو  رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے دوران سماعت پیش مزید پڑھیں