غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے میں 8 فلسطینی شہید، شہدا کی مجموعی تعداد41,909 ہو گئی

غزہ (صباح نیوز) غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں  جبکہ  ایک سال کے دوران شہدا کی تعداد 41,909 ہو گئی ہے۔ 97,303 زخمیوں کے علاوہ ان میں سے 60 فیصد سے زیادہ بچے اور مزید پڑھیں