عوام کو آٹا چینی کے بعداب پٹرول کیلئے قطاروں میں کھڑا کرنا ظلم کی انتہا ہے،مریم نواز

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ عوام کو آٹا چینی اور اب پٹرول کے لیے قطاروں میں کھڑا کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے مزید پڑھیں