عوام نے پیپلزپارٹی کو مسترد کردیا،تبدیلی سندھ کے رہنے والے لیکر آئیں گے، شاہ محمود قریشی

ٹنڈو جام(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عوام نے پیپلزپارٹی کو مسترد کردیا ،تبدیلی سندھ کے رہنے والے لے کر آئیں گے۔ ٹنڈو جام میں سندھ حقوق مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مزید پڑھیں