عمران خان کو خاص اور سانپ بند گلی میں لے آئے ہیں،فیصل واوڈا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر محمدفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو خاص اور سانپ بند گلی میں لے آئے ہیں،نااہلی کی تلواران کے سر پر لٹک رہی ہے اورنااہلی بھی اس اسٹیج تک مزید پڑھیں