علاقے میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ اپنے علاقے میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ1947میں میرے مزید پڑھیں