عالمی سطح پرمسئلہ کشمیر کیلئے ہونے والی جدوجہد کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔علی رضا سید

میرپور:چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے کہاہے کہ کشمیریوں آپس کے اتحاد و اتفاق کے ساتھ ساتھ ہر سطح پر زیادہ سے زیادہ دوستوں اور ہمدردوں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے شہر مزید پڑھیں