طوفان الاقصیٰ آپریشن دنیا میں اسرائیلی بیانیے کے خاتمے کا باعث بنا،مہاتیر محمد

استنبول (صباح نیوز)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصی آپریشن دنیا میں اسرائیلی بیانیے کے خاتمے کا باعث بنا، اور اس نے قوم کی بیداری کو بھی تازہ کیا۔مہاتیرمحمد نے ترکیہ مزید پڑھیں