صدرمملکت کا بینک الفلاح کو 19 لاکھ روپے بینکنگ فراڈ سے متاثرہ شہریوں کو واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت عارف علوی نے بینک الفلاح کو 19 لاکھ روپے بینکنگ فراڈ سے متاثرہ شہریوں کو واپس کرنے کا حکم دیدیا ،صدرمملکت نے کہا کہ بینک صارفین کو انٹرنیٹ بینکنگ، ڈیجیٹل خدمات ، فراڈ سے بچنے کیلئے حفاظتی مزید پڑھیں