صدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ د یدی ، الیکشن کمیشن کس طرح سے اختلاف کرسکتا ہے؟،پشاور ہائی کورٹ

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اب توصدر مملکت نے الیکشن کی تاریخ د ے دی ہے، الیکشن کی دوتاریخیں تو نہیں ہوسکتیں۔ الیکشن کمیشن صدر سے کس طرح سے اختلاف کرسکتا ہے؟جبکہ مزید پڑھیں