صدر مملکت آصف علی زرداری کا کچھی کینال منصوبہ ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے پر زور

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت گرین پاکستان منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا، صدر مملکت نے کچھی کینال منصوبے کو ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے پر زور دیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ وفاقی مزید پڑھیں