صاف شفاف الیکشن ہی مسائل کے حل کی راہ متعین کر سکتے ہیں. مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ نگرانوں کودعوے اعلانات نہیں عملی کام کرنا چاہیے بروقت صاف شفاف الیکشن ہی مسائل کے حل کی راہ متعین کر سکتی ہے۔غیر آئینی اقدامات نے ملک کو ناقابل تلافی مزید پڑھیں