شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں مختلف علاقوں سے مزید پڑھیں