شمالی وزیرستان ، سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشتگرد ہلاک

پشاور (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسزنے ایک دہشتگرد کوہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پرشمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں دہشتگردوں کیخلاف مزید پڑھیں