شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

راولپنڈی (صباح نیوز) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج مزید پڑھیں