شام میں پھنسے 350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان میں پہنچ گئے

بیروت(صباح نیوز)شام میں پھنسے  350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان میں پہنچ گئے۔ شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کا عمل شروع ہو گیا ہے  350 سے زائد پاکستانی سرحد پار کرکے لبنان میں پہنچ گئے، تمام افراد مزید پڑھیں