سیکاسربراہی اجلاس میں ہماری توجہ پاکستان کی توانائی ، تجارت اورعلاقائی رابطوں پر مرکوز رہی، وزیراعظم محمدشہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد سیکاسربراہی اجلاس میں ہماری توجہ پاکستان کی توانائی ، تجارت اورعلاقائی رابطوں پر مرکوز رہی، وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ گہرے روابط ہماری مزید پڑھیں