سینیٹر اسحاق ڈار سفارتی مصروفیات کی بنا پریو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک نہیں جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23ویں اجلاس کی جاری تیاریوں کے پیش نظر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق مزید پڑھیں