سیلابی صورتحال، بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ ایک بار پھر بند

ڈھاڈر(صباح نیوز) شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث بلوچستان کو سندھ، پنجاب سے ملانے والی قومی شاہراہ ایک بار پھر بند کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ بولان کے مطابق پنجرہ پل کے مقام پر عارضی راستہ ایک مرتبہ پھر سیلاب کی مزید پڑھیں