سید آصف حیدر شاہ ایک بار پھر چیف سیکرٹری سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے سید آصف حیدر شاہ کوایک بار بپر چیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیا۔ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم کے تبادلہ کے بعد گریڈ 22کے افسر سید آصف حیدر شاہ کے چیف سیکرٹری سندھ مزید پڑھیں