سیاستدانوں کا پتلی تماشہ قوم کے سامنے ہے، اب عوام کے پاس جماعت اسلامی کے سوا کوئی آپشن نہیں ، محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی کہا ہے کہ رمضان کے مہینے میں اپنے زندگی کو اور ماحول کو بدلنا ہے، دین کا تشخص ہی یہ ہے کہ نیکی کا حکم دو، مزید پڑھیں