سی پی این ای کی روز نیوز کے جنرل منیجر کرنل (ر) عامر پر راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

کراچی(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای ) نے روزنامہ پاکستان میڈیا گروپ اور روز نیوز کے جنرل منیجر کرنل (ر) عامر پر راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ اور قاتلانہ حملے مزید پڑھیں