سندھ حکومت کی نا اہلی اور کرپشن کے باعث چلڈرن ہسپتال پھر بند ہو گیا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ضلع وسطی میں قائم 2500 بچوںکو روزانہ علاج کی سہولت فراہم کرنے والا ہسپتال سندھ حکومت کی نا اہلی ،کرپشن و عوام دشمنی کی وجہ سے ایک بار پھر بند مزید پڑھیں